گرد قلب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غلافِ قلب، پردۂ دل، جھلی دار تھیلی جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھاکے ہوئے ہے، دل کی جھلی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - غلافِ قلب، پردۂ دل، جھلی دار تھیلی جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھاکے ہوئے ہے، دل کی جھلی۔